بارش نے کراچی والوں کی قلفی جما دی، مزید بارش کی پیشگوئی

2256541952_e3341a3b72_o کراچی : کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ دنوں ہونے والی بارش نے سردی کی شدت کو مزید بڑھا دیا، محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں ٹھنڈی ہوائیں مزید کئی روز تک برقرار رہیں گئیں، جب کہ پیر سے دوبارہ بارش کا امکان ہے۔ ٹھنڈی تھنڈی ہوائیں اور نرم گرم دھوپ، جی ہاں کراچی کے باسیوں کیلئے موسم نے چھٹی کا دن خوبصورت بنا ڈالا، گزشتہ دنوں ہونے والی ہلی بارش نے جہاں شہر میں درجہ حرارت کو مزید شدید کیا وہی سردی کے چاہنے والوں کے بھی مزے آگئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سردی کی لہر اور ٹھنڈی ہوائیں مزید چند روز جاری ہیں گئیں، جب کہ پیر سے بارش کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ سماء

drizzling

MET OFFICE

RAINING

WINDY

COOL BREEZE

SNOWFALL

Tabool ads will show in this div