آرمی چیف وزیرستان آپریشن میں شریک جوانوں کے ساتھ عید منائیں گے

ویب ایڈیٹر

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف آپریشن ضرب عضب میں شریک جوانوں کے ساتھ عید منانے وزیرستان پہنچ گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ شمالی وزیرستان میں عید منائیں گے جبکہ آج رات وہ میرانشاہ میں گزاریں گے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کا آپریشن ضرب عضب میں شریک جوانوں کے ساتھ عید منانے کا مقصد ان کا حوصلہ بڑھانا ہے۔ سماء

شوبز

چیف

آرمی

missiles

super

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div