مومینہ مستحسن کےنئے گانے کی ویڈیونےدھوم مچادی

Feb 04, 2017

Momina-Mustehsan-17

[video width="400" height="224" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/16528972_759874324176492_991239316174798848_n.mp4"][/video]

اسلام آباد: کوک اسٹوڈیو سے مشہورہونےوالی مومینہ مستحسن نے پی ایس ایل کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹیڈ کا گانا گاکردھوم مچادی ہے۔

اسلام آباد یونائیٹیڈ کی جانب سے ٹیم کا آفیشل سانگ جاری کردیا گیاہے۔ اس گانے کومومینہ نے گایاہے۔ ان کی مدھر آواز نے پی ایس ایل کے ایونٹ کو چارچاند لگادئیے ہیں۔

اس گانے میں ٹیم کے کھلاڑیوں کو پرفارم کرتےہوئے بھی دکھایا گیاہے۔ سماء

ISLAMABAD UNITED

MOMINA MUSTEHSAN

Tabool ads will show in this div