گردہ اسکینڈل کے اہم ملزمان جیل چلے گئے

Feb 04, 2017

Kidny Remand Isb Pkg 04-02

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/Kidny-Remand-Isb-Pkg-04-02-1.mp4"][/video]

راولپنڈی: پولیس  گردہ اسکینڈل کے دو ملزمان کی خاطر مدارت کرے گی۔ ایڈیشنل سیشن جج نے ملزم ڈاکٹر مختار احمد اور اس کے بیٹے کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔

انسانی زندگیوں سے کھیلنے والے ملزمان روات پولیس کے مہمان بن گئے ۔ایڈیشنل سیشن جج وقار منصور نے راولپنڈی کڈنی سینٹر کے ڈاکٹر مختاراور اس کے بیٹے ڈاکٹر توصیف کوپانچ روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔

وکیل مدعی نے حکومت پنجاب اور سیکرٹری صحت پر غفلت برتنے کا الزام لگایا ۔پولیس نے مرکزی ملزم کو جلد گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ملزمان کو جمعے  کے روز لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ سےعبوری ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار کیا گیا تھا۔ سماء

 
Tabool ads will show in this div