کراچی میں ہواؤں کے تیز جھکڑ

WIND POWER SHOW KHI PKG 04-02 ALI

کراچی : شہر قائد ميں ہوا کا پاور شو پينتاليس کلوميٹر في گھنٹہ کي رفتار سے تيز ہواؤں نے شہريوں کومشکلات ميں ڈال ديا۔

کراچي ميں ہواؤں کے تيز جھکڑ جس چيز سے ٹکرائے کسي کو ہلاديا کسي کو گراديا، پينتاليس کلوميٹر في گھنٹہ کي رفتار سے چلنے والي طوفاني ہواؤں نے سائن بورڈ تک اڑاڈالے۔

ہوا کے پاور شو نے موٹرسائيکل سواروں کو اچھے خاصے امتحان ميں ڈال ديا، ادھر ادھر جھولتي موٹرسائيکليں۔۔ ہينڈل پر رائيڈرز کو خاصي مضبوط گرفت رکھنا پڑي۔

ہوا کے تيز جھکڑوں سے زينب مارکيٹ کے قريب بجلي کے تار بھي گرگئے، ذرا سي ہوا چلنے پر شہربھر کا انفرااسٹرکچر ہل جانا انتظاميہ کے ليے ايک سواليہ نشان ہے۔ سماء

DG met

MET OFFICE

NORTH NAZIMABAD

gulshan e iqbal

cold wind

Tabool ads will show in this div