ٹینس؛ڈیوس کپ ڈبلزمیں پاکستان نےایران کوشکست دےدی

Feb 04, 2017

DAVIS CUP 1800 -02

اسلام آباد: پاکستان نے ايران کےخلاف ڈيوس کپ ٹائي اپنے نام کرلي۔دوسرے دن ڈبلز ميچ ميں پاکستاني جوڑي نےباآساني کاميابي حاصل کي۔

اسلام آباد ميں جاري ڈيوس کپ ايشياء اوشياناگروپ ٹوميں پاکستاني جوڑي نےشاندارکارکردگي دکھائي۔اعصام الحق اورعقيل خان کےپيئرنےايراني جوڑي کو چھ ايک ،چھ دو اورچھ دو سے شکست دي۔

اس کاميابي کےبعد پاکستان کو ٹائي ميں تين صفر کي فيصلہ کن برتري مل گئي۔ اتوار کوپاکستان اور ایران کے درمیان ريورس سنگلز کھيلے جائيں گے۔ سماء

Tabool ads will show in this div