Technology
ہوشیاررہیں؛اگلےہفتےچاندگرہن ہوگا

لاہور: سال دو ہزار سترہ کا پہلا چاند گرہن گيارہ فروري کو لگے گا۔گرہن پاکستان سميت دنياکے بيشترممالک ميں ديکھا جاسکے گا۔
محکمہ موسميات کے مطابق گرہن کا آغاز پاکستاني وقت کے مطابق رات تين بج کر چونتيس منٹ پر ہوگاجبکہ اختتام صبح سات بج کر تريپن منٹ پر ہوگا۔
اس کے علاوہ سال کاپہلا سورج گرہن چھبيس فروري کو لگے گا۔سال کا دوسراچاندگرہن سات اگست اور دوسرا سورج گرہن اکيس اگست کو ہوگا۔ سماء