کراچی میں تیزہوا کیساتھ ہلکی بارش،موسم خوشگوار

Rain 0400 Khi 04-02

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں تیزہوا کے ساتھ ہلکی بارش اور بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق ہلکی بارش اور بوندا باندی گلشن اقبال، گلستان جوہر، بفرزون، فیڈرل بی ایریا اور نارتھ ناظم آباد میں ہوئی۔ شہر میں سرد ہواؤں کے چلنے سے سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ دو روز قبل محکمہ موسمیات نے سندھ سمیت کراچی میں بارش کی پیش گوئی کی تھی۔ سماء

MET OFFICE

NORTH NAZIMABAD

gulshan e iqbal

cold wind

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div