اسلام آباد : اسلام آباد میں ہنستے بستے نوجوان کو موت کی وادی میں بھیجنے والے سفاک پولیس اہلکار پیٹی بھائیوں کی پہنچ سے دور ہیں۔
اسلام آباد پولیس نے تیور کو فائرنگ کرکے ہلاک کرنیوالے ایگل فورس کے اہلکاروں کے گھر چھاپے مارے مگر وہ ہاتھ نہ آئے۔ اب چھاپہ مارا ٹیمیں دونوں اہلکاروں کے آبائی علاقوں میں روانہ کردی گئی ہیں
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دونوں مفرور پولیس اہل کاروں کو موبائل فونز کی مدد سے ٹریس کرنے کی کوشش جاری ہے۔ سماء