چین کا بیک وقت 10جوہری ہتھیارلےجانیوالےمیزائل کا تجربہ

China-Dong-Neng-3 بیجنگ : چین کی فوج نے بین البراعظمیٰ میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا، جدید میزائل بیک وقت دس جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ چین کی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری اطلاعات کے مطابق چین نے ایک ایسے بین البراعظمی میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس میں دس ایٹمی وار ہیڈ نصب کئے جا سکتے ہیں۔ ایرانی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین نے ڈونگ فانگ قسم کے اس بین البراعظمی میزائل کا تجربہ شمالی چین کے تای یوان خلائی مرکز سے کیا ہے۔  چین نے یہ میزائلی تجربہ ایسے عالم میں کیا ہے کہ امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے برسراقتدار آنے کے بعد چین اور امریکہ کے تعلقات بدترین دور سے گذر رہے ہیں۔

6d99b8b0-53ef-11e6-98ca-49b1c9e3ed10_1280x720

امریکہ کی نئی حکومت کے اس اعلان کے بعد کہ چین کو بحیرہ جنوبی چین کے جزائر کے نزدیک ہونے سے روکا جائے گا۔

china-ballistic-missile-test_650x400_81469506129 چین کی وزارت خارجہ نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ علاقے میں اپنے اقدامات کی بابت ہوشیار رہے، امریکا کا خیال ہے کہ چین کے ایٹمی گودام میں 250 ایٹمی وار ہیڈ ہیں اور اس نئے میزائلی تجربے کے پیش نظر اس تعداد میں اضافہ بھی ہو سکتا ہے۔ سماء

CHINA

test fire missile

Nuclear Warheads

Intercontinental

ICBM

Long Range

Tabool ads will show in this div