فلم کابل، اے دل ہے مشکل کو سنسر سرٹیفکیٹ مل گیا
لاہور: بالي ووڈ فلم "کابل" اور "اے دل ہے مشکل" کو پاکستان میں سنسر سرٹيفکيٹ مل گيا۔
سنسر سرٹيفکيٹ ملنے کے بعد سے آج سے بھارتي فلميں پاکستان کے سينما گھروں میں پیش کی جائیں گی۔
واضح رہے کہ کسي بھي بھارتي فلم کو سنسر سرٹيفکيٹ چار ماہ بعد ديا گيا ہے۔ بھارت کے ساتھ پیدا ہونے والی کشیدگی کے باعث پاکستان نے بھارتی فلموں پر پابندی لگا دی تھی۔ سماء