متحدہ لندن اور پاکستان کے درمیان نئی جنگ

Feb 02, 2017

MQM Uk  Vs Pak Nat 02-02

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/MQM-Uk-Vs-Pak-Nat-02-02.mp4"][/video]

متحدہ لندن اور متحدہ پاکستان کے درمیان نئی جنگ چھڑ گئی۔ تئیس اگست کو واسع جلیل کا فون آیا تھا کہہ رہے تھ  لٹ گئے، تباہ ہوگئے، برباد ہوگئے۔ فاروق بھائی آپ اب بھی کچھ نہیں کریں گے۔ یہ تھا چند روز پہلے متحدہ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا موقف لیکن واسع جلیل تو کچھ اور ہی کہانی سنا رہے ہیں۔ کہتے ہیں بائیس اگست کے بعد فاروق ستار سے کوئی رابطہ ہی نہیں ہوا۔ لوگ جانتے ہيں سچا کون ہے؟ جھوٹا کون۔ کس نے گھٹنے ٹيکے پوري دنيا جانتي ہے

FAROOQ SATTAR

wasay jaleel

Tabool ads will show in this div