گرین بسیں کراچی کی سڑکوں پر ایک بار پھر رواں دواں

اسٹاف رپورٹ
کراچی : گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کی ہدايت پر کراچی میں سی اين جی بسوں کی سروس دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔ 

ڈی سی او کراچی کا کہنا ہے کہ آج سے دو روٹس پر پچاس سی اين جی  بسيں دوبارہ چلنا شروع ہوگئی ہیں۔

ان میں سرجانی تا ٹاور اور سرجانی تا کورنگی کے روٹس شامل ہیں۔ بدھ سے ان روٹس پر مزید بسیں چلائی جائيں گی۔ شہريوں نے حکومت کے اقدام کو سراہا ہے۔ سماء

کی

burger

پر

ایک

clean

innocent

Tabool ads will show in this div