آزادی مارچ کی نوبت ہی نہیں آئی گی، شیخ رشید
اسٹاف رپورٹ
راول پنڈی : ایک طرف مارچ کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں تو دوسری طرف عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کہتے ہیں، آزادی مارچ کی نوبت ہی نہیں آئے گی، پانچ سے بارہ اگست کی تاریخیں بہت اہم ہیں۔
سماء کے پروگرام ہم لوگ میں گفت گو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حالات خراب ہوئے تو فوج مداخلت کر سکتی ہے۔ سماء