بہارکی آمد؛نرسریوں میں رونقیں

Spring Flowers Psh Pkg 02-02

پشاور: بہار کا لفظ سنتے ہي سب سے پہلے جس چيز کا نام ذہن ميں آتا ہے وہ  پھول ہیں۔ پشاور ميں بہار کي آمد کي تيارياں جاري ہيں۔

بہار اور پھولوں کا چولي دامن کا ساتھ ہے۔بہار کي آمد آمد ہے اور اس کے استقبال کے لئے ہے پھولوں کي تياري عروج پرہے۔اس ہی سلسلے ميں پشاور کي نرسريوں ميں لگائے مختلف قسم کے پودے جارہے ہيں۔

رنگ برنگے خوشنما پھول نظروں کو جتنے بھلے لگتے ہيں ،اتنا ہي مشکل ان کي آبياري ہے۔ بہار کے پھول تقريبا پانچ ماہ ميں تيار ہوتے ہيں۔

سيزن کے آغاز ميں ہي شہريوں نے پھولوں کي خريد وفروخت کے لئے نرسريوں کا رخ کر ليا ہے۔ سماء

LIFE STYLE

spring

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div