نامزد گورنر سندھ محمد زبیر آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے

Zubair Umer Lhr Pkg atif waheed 16-11

کراچی: سندھ کے نامزد گورنر محمد زبیر عمر آج گورنر ہاوس میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق نامزد گورنر محمد زبیر کی تقریب حلف برداری کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ حلف برداری کے لیے ریکارڈ دعوت نامے تقسیم کیے گئے، تقریبا پانچ سو افراد کو مدعو کیا گیا۔

سابق سندھ گورنر سعید الزماں صدیقی اور عشرت العباد کی حلف برداری میں 250 سے 300 افراد مدعو کیے گئے تھے۔

ايم پي اے ہمايوں خان نے کارکنوں کو نظر انداز کرنے پر حلف برداری تقریب میں شرکت کرنے سے بائي کاٹ کرديا ہے۔ سماء

ishrat ul ibad

OATH TAKING CEREMONY

saeed uz zaman siddiqui

nominated Governor Sindh

Tabool ads will show in this div