یاسین آباد قبرستان سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد
کراچی: رينجرز نے کارروائی کرتے ہوئے ياسين آباد قبرستان سے بھاري تعداد ميں اسلحہ اور بارود برآمد کرليا۔
رينجرز کے مطابق قبرستان سے برآمد اسلحہ ايم کيوايم لندن کا ہے جس ميں دو ايل ايم جي، پانچ ايس ايم جيز، تين ريپٹر، پانچ پستول اور مختلف اقسام کے تين سو پندرہ راونڈز شامل ہيں۔
رينجرز کے مطابق اسلحہ شہر ميں بد امني اور ٹارگٹ کلنگ کے ليے استعمال ہونا تھا۔ سماء