گھوڑا ڈپلومیسی پر سیاستدانوں کا ملا جلا ردعمل

Reax On Horse 2100 Pkg 01-02 ZOHAIB

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/Reax-On-Horse-2100-Pkg-01-02-ZOHAIB.mp4"][/video]

کراچی : ڈپلوميسی قرار ديں يا شکريے کا نام ديں، وزيراعظم کی جانب سے گھوڑے کا تحفہ قطر گيا تو تجزيہ کاروں نے تبصروں  کے گھوڑے دوڑانے شروع کردئيے۔ تفصيل اس رپورٹ ميں

امير قطر پر مياں نواز شريف کی نوازشات کی خبر نے سياسی رہنماؤں کے کان کھڑے کردئيے، گھوڑے کا گفٹ کہيں خط کا شکريہ تو نہيں، شيخ رشيد کی رائے ميں سارا کھيل ايک شخص کو بچانے کيلئے کھيلا جارہا ہے۔

خط آجائے يا گھوڑا چلا جائے فواد چوہدری شريف خاندان کو مشکل ميں ديکھ رہے ہيں۔

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء قمر زمان کائرہ کہتے ہيں کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے، تحفے ایسے وقت بھیجے جارہے ہیں جب انویسٹی گیشن ہورہی ہیں۔ سماء

C 130

Horce Airlift

Horse Diplomacy

Tabool ads will show in this div