حکومت کی جانب سے عام تعطیل کا اعلان

Feb 01, 2017

sindh govt logo کراچی : حکومت سندھ نے یوم شہداء کشمیر کے موقع پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے 10 بجے صبح ایک منٹ کی خاموشی کا اعلان کیا ہے۔

یوم شہداء کشمیر 5 فروری کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل بھی ہوگی جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق خود مختار و نیم خود مختار ادارے، کارپوریشنز اور لوکل کونسلز میں بھی عام تعطیل ہو گی۔

Kasmir

واضح رہے کہ 5 فروری کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے، اس موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں مظلوم کشمیریوں کے حق میں اور ہندوستانی جارحیت کے خلاف ریلیاں اور تقریبات منقد کی جاتی ہیں۔ سماء/اے پی پی

rallies

kashmir solidarity day

kahsmir day

Tabool ads will show in this div