شادی کی تقریب میں مہمانوں پر فائرنگ کی دہشت ناک ویڈیو

Feb 01, 2017

2

[video width="854" height="480" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/videoplayback.mp4"][/video]

ریوڈی جنیرو : برازیل میں شادی کی تقریب کے دوران ایک مسلح شخص چرچ میں گھس آیا، مہمانوں پر فائرنگ کردی، دو افراد زخمی ہوگئے، سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو نے ہلچل مچادی۔

برازیل کے شہر لموئرو ڈی انادیا کے ایک چرچ میں دولہا اور دلہن کے ساتھ ساتھ ایک مسلح شخص بھی چرچ میں گھس آیا، اچانک اسلحہ نکال کر پہلی قطار میں بیٹھے افراد پر فائرنگ کردی، جس کی زد میں آکر 3 افراد زخمی ہوگئے، زخمی خاتون کی حالت تشویشناک بتائی جاری ہے، واقعہ تقریب کی ریکارڈنگ کے دوران کیمرے میں محفوظ ہوگیا۔

2a

2b

پولیس نے ملزم ایمبرٹو فریرا ڈو سانتوس کو گرفتارکرلیا، جس نے تحقیقات کے دوران انکشاف کیا کہ اس نے اپنے مقتول بیٹے کا انتقام لینے کیلئے ایڈملسن نامی ایک شخص اور اس کے بیٹے کو نشانہ بنایا جو اس تقریب میں بطور مہمان شریک تھے۔ سماء

Video Footage

Firing in Marriage

Brazilian hitman shoots guests at wedding

Tabool ads will show in this div