آٹھ دن کے بچے کے ساتھ ہولناک اقدام

Feb 01, 2017

Guj Child In Roof PKG 01-02

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/Guj-Child-In-Roof-PKG-01-02.mp4"][/video]

گوجرانوالہ: آٹھ دن کے بچے کو رونے پر ماں نے مبینہ طور پر رات گئے شاپر میں ڈال کر پڑوسی کی چھت پر چھوڑ دیا، پولیس نے ماں کو حراست میں لے لیا ۔

گوجرانوالہ میں آٹھ دن کے بچے کو ماں نے مبینہ طور پر شاپر میں ڈال کر چھت پرچھوڑ دیا، بچے کی گمشدگی پر گھر میں صبح ہل چل مچ گئی ۔

باپ چھت پرگیا تو بیٹا ہمسائے کی چھت سے ملا خاتون کی ساس کا کہنا ہے کہ یہ پاگل ہوگئی ہے اسکا دماغ خراب ہے اس نے یہ سب کیا۔

بچےکی گمشدگی پر پولیس بھی آگئی اور ماں کو حراست میں لے کرتفتیش شروع کردی ہے ساتھ بچے اور ماں کو طبی معائنے کے لئے سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔

PUNJAB

CHILD

Tabool ads will show in this div