ایان علی کی پھرفریاد

AYAN CONTEMPT PETITION 1600 PKG HASSAN ABBAS 22-04

کراچی: ماڈل ایان علی نےنام ای سی ایل سے خارج کرنے کےمعاملہ پرایک بار پھرعدالت سے رجوع کرلیاہے۔

سماء کےمطابق ایان علی دوبارہ عدالت پہنچ گئی ہیں۔ ایان علی کاکہناہےکہتيرہ دن گذر گئے،عدالتي احکامات پر عمل نہ ہوا۔ انھوں نے عدالت میں درخواست دی کہ سیکریٹری داخلہ اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔

سندھ ہائی کورٹ آفس نے فریقین کو سات فروری کیلئے نوٹس جاری کردیئےہیں۔واضح رہےکہ ایان علی کا نام وزارت داخلہ نے ای سی ایل سے پچھلے ہفتے خارج کردیاتھا۔ سماء

انٹرٹینمنٹ

dollar girl

currency scandal

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div