جسٹس عظمت سعید کی شریانوں میں رکاوٹ دورکردی گئی

Justice sheikh Azmat Saeed Still 31-01 اسلام آباد : اسپتال ذرائع کے مطابق جسٹس عظمت سعید کی شریانوں میں موجود رکاوٹ کو دورکردیا گیا ہے، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ جسٹس عظمت کی سرجری کی فی الحال ضرورت نہیں۔ جسٹس سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ جسٹس عظمت سعید کی شریانوں میں موجود رکاوٹ کو دورکردیا گیا ہے، ڈاکٹرز کے مطابق جسٹس عظمت سعید کو سرجری کی ضرورت نہیں ہے۔ جسٹس کھوسہ کا مزید کہنا تھا کہ ڈاکٹرز کی ہدایت پر انہیں زیر نگہداشت کے شعبے میں رکھا گیا ہے، سب لوگ جسٹس عظمت سعید کی صحت یابی کے لیے دعا کریں۔ سماء

HEALTH

HEART ATTACK

panama case

justice azmat saeed sheikh

justice khosa

Tabool ads will show in this div