بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش کا نوٹیفیکیشن جاری

raees-twitter-photo-for-inuth

اسلام آباد: بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش کے معاملے پر حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ فلم کی نمائش سینسر بورڈ کی منظوری کے بعد ہوسکے گی۔

وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق فلم کی نمائش سے قبل امپورٹر کوائف سینسر بورڈ کو فراہم کرنے کا پابند ہوگا۔ امپورٹر کو بھارتی فلم کی دیگر معلومات کے علاوہ سی ڈی بھی دینا ہوگی۔

IMG-20170131-WA0032

وزارت اطلاعات درخواست کی کاپی وزارت کامرس کو این او سی کیلئے بھجوائے گی۔ نوٹیفیکشن کے مطابق امپورٹر فلم کے نام اور کاسٹ کی تفصیلات درخواست میں لکھے گا جبکہ غیرملکی فلم کا امپورٹر وزارت اطلاعات کو درخواست بھجوائے گا۔ سماء

pm approval

INDIAN MOVIES

Pakistani cinemas

Tabool ads will show in this div