کراچی کے صادقین انڈرپاس کے فضائی مناظر

GOLI MAR FLYOVER Heli 31-01  

گولی مار انڈرپاس کو ٹریفک کے لیے کھول دیاگیاہے۔ اس انڈرپاس کو صادقین کے نام سے منسوب کیاگیاہے۔اس انڈرپاس کےبننے سے لاکھوں افراد کو براہ راست فائدہ پہنچے گا۔اس انڈرپاس کے ذریعے لیاقت آباد سے پرانے گولیمار کو جانے اور آنے والے ٹریفک کوبراہ راست رسائی ملے گی۔ انڈرپاس کے خوبصورت مناظر آپ بھی دیکھیں۔

traffic issues

Mass Transit

sadequain

GOLIMAR

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div