کراچی والوں کوخوشخبری مل گئی
کراچي : گوليمار ميں انڈرپاس کا افتتاح کرديا گيا ہے۔ انڈر پاس کو ملک کے نامورمصور صادقين کے نام سے منسوب کيا گيا ہے۔
کراچی والوں کیلئے بڑی خبریہ ہے کہ گولیمار انڈر پاس کا افتتاح ہوگیا ہے۔اس پروجیکٹ پرپينتاليس کروڑ روپے لاگت آئی ہے۔تاخیر سے شروع ہونے کے باوجود نو ماہ میں یہ انڈرپاس مکمل ہوگیا۔
اس انڈرپاس کےافتتاح کےموقع پروزیراعلی سندھ اورمیئر کراچی بھی ساتھ موجودتھے۔اعلی حکام نے کہاکہ کراچی میں سیاست تعمیر و ترقی کی سڑک پر آگئی ہے۔ں مسائل رکاوٹ نہ بنے تو شہر کی حالت جلد بہتر ہوجائےگی۔ سماء