پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کااراکین کے استعفیٰ کپتان کو دیناکا فیصلہ

اسٹاف رپورٹ


اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے تمام ارکان اسمبلی کے استعفے عمران خان کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

اسلام آباد سے جاری بیان میں پارٹی ترجمان شیریں مزاری نے بتایا کہ پارلیمانی پارٹی نے تمام ارکان اسمبلی کے استعفے چیئرمین عمران خان کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، انہوں نے کہا عمران خان کو اختیار دیا گیا ہے کہ وہ جب چاہیں ان استعفوں کو استعمال کر سکتے ہیں۔ سماء

کے

دسترخوان

فیصلہ

anniversary

Tabool ads will show in this div