چلغوزہ سونے سے زیادہ مہنگاہوگیا

Jan 30, 2017

Chilghoza Price Hike KHI PKG 30-01 MEHROZ

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/01/Chilghoza-Price-Hike-KHI-PKG-30-01-MEHROZ-.mp4"][/video]

کراچی: چين نے چلغوزے کي ساري فصل خريد لي۔ايک ماہ کےدوران کراچي ميں چلغوزے کي قيمت ميں ترانوے فيصد اضافہ ہوگيا ہے۔

کراچی میں ایک  ماہ پہلے کراچي ميں جو چلغوزہ 2800 روپے فی کلو تھااب ترانوے فيصد اضافے کے ساتھ فی کلو 5000 روپےفروخت ہورہاہےاور يہ قيمت چھلکے والے چلغوزے کي ہے۔

بغير چھلکے کا چلغوزہ 7200 فی کلوتک بک رہا ہے۔پہلے تو شہرقائد ميں اکثر ریڑھیوں پہ چلغوزے بکتے نظر آتے تھےلیکن اب تو ڈھونڈنے سے بھی نہیں مل رہے۔ سماء

DRY FRUITS

chilghoza

Tabool ads will show in this div