آرکائیو
»
ریپرزچھاگئے،سوشل میڈیاپرگانےکی ویڈیومقبول

کراچی: ذرا نم ہو تو يہ مٹي بڑي زرخيز ہے ساقي۔کراچي ميں لياري کے ريپرزکے گانے نے سوشل ميڈٰيا پر دھوم مچا دي ہے۔
کراچی میں ریپرزنےاپنامنفرداندازاپنا لیا۔لیاری کے ریپرزسوشل میڈیا پر چھاگئے۔فٹبال کے ٹیلنٹ سے مالا مال لیاری کے ریپرز کا بلوچی گانا سپرہٹ ہوگیا۔ريپرز نے گانے میں پاکستان فٹبال فيڈريشن سےانصافیوں کا گلہ کردیا ہے۔
گانے کی ویڈیو بھی خوبصورتی سے شوٹ کی گئی ہے۔ لياري کے ان ريپرز نے فٹ بال کي کہاني ميوزک کي زباني سنادي جو ہرسننےوالے کے دل کی آوازہے۔ سماء