ملک جل رہا ہے اور حکمران سو رہے ہیں،سراج الحق
اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے حکمرانوں کو جاگنے کی ضرورت ہے، اسلام آباد کی صورتحال یہ ہے نیرو سو رہا ہے اور روم جل رہا ہے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے حکمرانوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عوام کی جان و مال کا تحفظ نہ کرنے والے حکمرانوں کو حکومت کرنے کا اختیار نہیں ہے، حکمرانوں کی حکمرانی صرف اپنے گھروں تک محدود ہوگئی ہے، انہیں اپنے غاروں سے نکلنا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں حالت اتنے خراب نہیں کہ اسمبلی تحیل کی جائے، ملک اور جمہوریت کو بچانے کا وقت ہے، مرکزی حکومت کو لچک کا مظاہرہ کرنا چاہیے، وفاقی وزراء کے بیانات اشتعال کا باعث بن رہے ہیں۔ سماء
اور
ملک
palestinians
naval
seize
season
تبولا
Tabool ads will show in this div