سرحدپارفائرنگ؛شہیدسپاہی کی نمازجنازہ ادا،آئی ایس پی آر

Jan 30, 2017

army-isi-not-backing-pti-pat-ispr

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/01/ISPR-OCV-30-01.mp4"][/video]

پشاور:خیبر ایجنسی میں سرحد پار فائرنگ سے شہید سپاہی وقاص کی نماز جنازہ پشاور میں ادا کردی گئی۔

آئی ایس پی آر کےمطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہید کو خراج عقیدت پیش کیا۔خیبرایجنسی میں سرحدپارفائرنگ سےشہید سپاہی کی نمازجنازہ کورہیڈ کوارٹرز پشاور میں اداکی گئی۔آئی ایس پی آرنےبتایاکہ سرحد پار دہشتگردوں نے پاکستانی چوکی کو نشانہ بنایاتھا۔سپاہی وقاص سرحدی چوکی پرڈیوٹی دے رہا تھا۔

آئی ایس پی آرکاکہناتھاکہ سرحد پار دہشت گرد افغانستان کے کمزور بارڈرکنٹرول کا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ آئی ایس پی آرنےمزیدکہاکہ افغانستان کی جانب سے دہشتگردوں کی آزادانہ نقل وحرکت روکنے کی ضرورت ہے۔ سماء

pak army

Tabool ads will show in this div