شاہد آفریدی کی سپر سیلفی
کراچی:جامعہ کراچی میں ابلاغ عامہ کے انسٹی ٹیوٹ میں تعمیراتی کام کی تکیمل کی تقریب کےموقع پر شاہد آفریدی چھائے رہے۔
شاہد آفریدی کی فاؤنڈیشن نے جامعہ کراچی میں ابلاغ عامہ کے انسٹی ٹیوٹ میں اہم تعمیراتی کام کروایا۔ اس موقع پر انھوں نے طلبہ کے ساتھ سیلفی بھی لی اور اسے ٹویٹرپر شئیرکیا۔
Educated minds r the pillars of progressive society, Proud that @SAFoundationN revamped KU's Mass comm depart. A better futures #HopeNotOut pic.twitter.com/Aig47BguRa
— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) January 30, 2017
شاہد آفریدی کا اپنے ٹویٹ میں کہناتھاکہ ترقی پذیر معاشرے کا ستون پڑھے لکھے دماغ ہوتے ہیں۔ انھوں نے اپنی فاؤنڈیشن کے ذریعے یہ کام سرانجام دینے کو اعزاز قرار دیا۔
شاہد آفریدی نے مستقبل کا پلان بتادیا
شاہ آفریدی کو اپنے درمیان دیکھ کر طلبہ نے انتہائی خوشی کااظہارکیا۔ سماء