آصف زرداری کا سراج الحق سے رابطہ، سیاسی صورتحال پر گفتگو

اسٹاف رپورٹ

اسلام آباد : سابق صدر آصف علی زرداری نے عمران خان کے بعد امير جماعت اسلامی سراج الحق سے بھی ٹيلی فونک رابطہ کرلیا، سياسی صورتحال پر تبادلہ خيال کيا گيا۔

آصف زرداری نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے بات چيت میں کہا کہ وہ سياسی کشیدگی کم کرانے میں کردار ادا کريں۔

شریک چیئرمین پیپلزپارٹی کا کہنا تھا کہ جمہوريت ڈی ريل نہيں ہونی چاہئے۔ سماء

Nine Zero

helps

season

Tabool ads will show in this div