شہبازشریف کا اچانک اسپتال کا دورہ

Cm Hospital Visit Lhr Pkg 29-01 لاہور: وزيراعليٰ پنجاب شہبازشريف نے رائے ونڈ اسپتال کا اچانک دورہ کيا، صفائي کے ناقص انتظامات پر حکام کي سرزنش کي اور شام کي شفٹ ميں کنسلٹنٹ کي موجودگي يقيني بنانے کا حکم ديا۔ وزيراعليٰ پنجاب کي رائے ونڈ اسپتال انتظاميہ کي سرزنش کرتے ہوئے ہيٹروارڈزکي بجائے ايم ايس کے کمرے سے نکلے جہاں صفائي کے انتظامات بھي مناسب نہ تھے ۔

شہبازشريف نے ايمرجنسي ميں آئے مريضوں کي مشکلات دريافت کيں تو لوگوں نے شام کے وقت کنسلٹنٹ نہ ہونے کي شکايت کردي ۔

وزيراعليٰ پنجاب نے کنسلٹنٹ کي موجودگي يقيني بنانے کي ہدايت کرتے ہوئے کہا کہ جب تک مريضوں کو تسلي بخش علاج مہيا نہيں ہوجاتا وہ اسپتالوں کے اچانک دورے کرتے رہيں گے ۔ سماء

PML N

VISIT

RAIWAND

shahbaz shariff

Tabool ads will show in this div