وزیراعظم کا آصف زرداری کو ٹیلی فون، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

ویب ایڈیٹر

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔

سابق صدر کے ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے وزیراعظم میاں نواز شریف نے لندن میں ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان پی ٹی آئی کے آزادی مارچ، پی اے ٹی کے انقلاب مارچ اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادل خیال ہوا۔ سماء

eid

helps

فون،

Tabool ads will show in this div