وفاقی، صوبائی اور شہری حکومتوں کو 30 دنوں کا الٹی میٹم

KAMAL NUMAISH SE GURUMANDIR SOT 29-01 کراچی: سربراہ پی ایس پی مصطفی کمال جلسے میں قراداد بھی پیش کرتے ہوئے وفاقی، صوبائی اور شہری حکومتوں کو 30 دنوں کا الٹی میٹم دے دیا۔

کراچی میں پاک سرزمین کے جلسے میں قراداد پیش کی گئی جس میں مطالبہ کیا کہ آرٹیکل 140 اے کے تحت مقامی حکومتوں اختیارات دیئے جائیں،بین الاقوامی اصولوں کے مطابق مردم شماری کرائی جائے،کرپشن کے خاتمے کی مکمل تائید کرتے ہیں۔

آئینی ،قانون اور جمہوری حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے،کراچی کوصاف پانی،نکاسی آب،ٹرانسپورٹ،تعلیم کی بنیادی سہولتیں ملنی چاہیے ، میرٹ پر روزگار کی فراہمی ملنی چاہئے،کراچی کی تعمیروترقی یقینی بنانے کیلئے فوری عملی اقدامات کئے جائیں۔ انہوں نے میئر کراچی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کا کچرا نہیں اٹھا سکتے تو میئر کراچی استعفیٰ دیدیں،مینڈیٹ مل گیا،اب کوئی رحمان ملک نہیں جو کال کرکے روک سکے،اب ہم اپنے بچوں کے مستقبل کیلئے باہر نکلیں گے۔ سماء

Anees Qaim Khani

MUSTAFA KAMAL

PSP

pak sar zameen party

Pak Sar Zameen

Tabool ads will show in this div