Technology

ملک کی80فیصد آبادی کو 4جی دینے کا وعدہ

woman_girl-using-mobile_phone اسلام آباد : سال 2020ءتک ملک کی 90فیصد آبادی کو تھری جی، جب کہ 80فیصد پاکستانیوں کو فور جی ٹیکنالوجی کی سہولیات دستیاب ہونگی۔ سال 2020ءتک ملک کی 90فیصد آبادی کو تھری جی جبکہ 80فیصد پاکستانیوں کو فور جی ٹیکنالوجی کی سہولیات دستیاب ہونگی۔ shutterstock_107929916 ملک میں تھری اور فور جی ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے بڑی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے ۔موبائل فونز کی سروسز فراہم کرنے والی کمپنیاں اس حوالے سے سرمایہ کاری کر رہی ہیں اور موبائل انٹر نیٹ کے استعمال میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ uni1463323281 گلوبل سسٹم موبائل ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کے وسط تک 75فیصد پاکستانیوں کو تھری جی جبکہ 18فیصد شہریوں کو فور جی کی سہولت دستیاب تھی۔ اسی طرح جون 2016ءتک 29فیصد تک پاکستانی آبادی موبائل فونز کے ذریعے ٹوجی ، تھری جی اور فور جی ٹیکنالوجی سے استفادہ حاصل کر رہی تھی۔ Longest-chain-of-people-clasping-wrists_tcm25-446382 رپورٹ کے مطابق پاکستان میں موبائل انٹر نیٹ کے استعمال میں کمی کا سبب انٹر نیٹ کے حوالے سے معلومات کی کمی ہے کیونکہ زیادہ تر پاکستانی موبائل فونز کے استعمال سے ناواقف ہیں۔ سماء

MOBILE

SURFING

3G

4G

Internet Usage

communications

Tabool ads will show in this div