دبنگ خاتون ڈی ایس پی؛چارج سنبھالتے ہی چالان پرچالان
جھنگ کی پہلی دبنگ خاتون ڈی ایس پی نے چارج سنبھالتے ہی سولہ چالان کرواڈالے۔جھنگ میں پہلی خاتون ڈی ایس پی ٹریفک کہتی ہیں غیر قانونی ایل پی جی سلنڈر اب نہیں چلنے دیں گے۔۔ دیکھیے یہ رپورٹ
Get the latest news and updates from Samaa TV