اے لیولزمیں 6 عالمی ریکارڈ بنانے والا باصلاحیت طالبعلم

A Level Record Lhr Pkg 29-01

ایک دن میں انيس گھنٹے تک لگاتارپيپر دینا اور دو سال میں بياليس اے گریڈ حاصل کرنا آسان نہيں ليکن اپنی محنت پر یقین اور کچھ کر دکھانے کا جذبہ لودھراں کے سترہ سالہ حنین ضیاء کو کامیابیوں کی بلندیوں تک لے گيا۔ اے لیولز کے دو سال میں چھ عالمي ريکارڈ بنا ڈالے۔ دیکھیے یہ رپورٹ

A LEVEL

42 A grades

6 world records

pakistani student

Hunain Zia

Tabool ads will show in this div