مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی،پہاڑوں پر برفباری کاامکان

quetta rain quetta weather quetta snowfall

اسلام آباد :  محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، جب کہ مالاکنڈ ، ہزارہ ڈویژن،گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق اسلام آباد اور راول پنڈی سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، جب کہ مالاکنڈ ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا تاہم مالاکنڈ،ہزارہ، پشاور ڈویڑن،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہوئی۔ quetta weather quetta rain سب سے زیادہ بارش خیبرپختونخوا کے علاقے پاراچنار میں 12ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، جب کہ سب سے زیادہ برف باری مالم جبہ کے علاقے میں05 انچ ریکارڈ کی گئی۔ سب سے کم درجہ حرارت اسکردو میں منفی09 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورکہیں کہیں ابر آلود رہنے، جب کہ مالاکنڈ ، ہزارہ ڈویژن،گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ 553e0f7b17298 خیبرپختونخوا، پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں رات اور صبح کے اوقات میں شدید دھند پڑنے کا امکان ہے۔ سماء

MET OFFICE

RAINING

COOL BREEZE

SNOWFALL

Tabool ads will show in this div