چارسدہ اسپتال سے عملہ غائب،انتظار گاہ میں بچے کی ولادت

اسٹاف رپورٹ


چارسدہ : چارسدہ ڈسٹرکٹ اسپتال میں عملے کی عدم موجودگی پر حاملہ خاتون نے انتظارگاہ میں ہی بچہ پیدا کر دیا۔

ڈسٹرکٹ اسپتال چارسدہ میں ڈاکٹر اور عملے کے موجود نہ ہونے پر حاملہ خاتون کو انتظارگاہ میں بٹھا دیا گیا، دو گھنٹے انتظار کے باوجود جب ڈاکٹر اور عملہ دستیاب نہ ہوا تو خاتون نے انتظار گاہ میں ہی بچے کو جنم دے دیا۔ سماء

میں

کی

سے

Sindh Government

slump

currency

Tabool ads will show in this div