نوازشریف کے معاملے پرسپریم کورٹ نرم ہے
پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے پانامہ کیس کو سپریم کورٹ کا امتحان قرار دے دیا۔کہتے ہیں نواز شریف کے معاملے پرسپریم کورٹ ابھی تک نرم جارہا ہے۔ سماء کے پروگرام ایجنڈا تھری سکسٹی میں گفتگو کے دوران مزید کیا کہا؟ سنیے