بیٹی کے قاتل باپ کو سزا دینا ہوگی، صارم برنی
سماجي کارکن صارم برني کہتے ہيں بچيوں کو قتل کرنے والے باپ کو سزا دينا ہوگي۔ رزق کا وعدہ اللہ نے کيا ہے۔ پھر بہانے بنا کر کيوں قتل کيے جاتے ہیں۔
Get the latest news and updates from Samaa TV