پانامہ کیس کو سپریم کورٹ کا امتحان ہے

AITEZAZ 360 SOT 28-01

کراچی : پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے پانامہ کیس کو سپریم کورٹ کا امتحان قرار دے دیا۔ سماء کے پروگرام ایجنڈا تھری سکسٹی میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا کہ نواز شریف کے معاملے پرسپریم کورٹ ابھی تک نرم جارہا ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ پانامہ کیس، سپریم کورٹ کا خود اپنا امتحان ہے،نواز شریف کے معاملے پرابھی تک سپریم کورٹ نرم جارہا ہے،اداروں کو کچھ کہنے کے بجائے عدالت فیصلہ کرے۔ سماء

IMRAN KHAN

AITEZAZ AHSAN

Panama leaks

panama papers

Tabool ads will show in this div