ٹرمپ کی پالیسی میں بہتری آجائے گی

SARTAJ AZIZ ON TRUMP SOT 28-01

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ مسلم ملکوں سے جانے والوں کے بارے میں ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی پر امریکا میں بھی تشویش ہے ۔

سماء سے بات کرتے ہوئے سرتاج عزیز نے کہا کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس پالیسی میں بہتری آجائے گی۔

سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ نئی امریکی ویزہ پالیسی کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا کے اندر بھی اس پر سخت ردعمل آیا ہے، تعلیم اور کاروبار کے لئے امریکہ جانے والوں کو موقع ملنا چاہئے۔ سماء

USA

sartaj aziz

US president

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div