سینٹرل جیل میں پانچواں قیدی ہلاک

Central Jail Karachi

کراچی کی سينٹرل جيل ميں ايک اور قيدی پراسرار طور پر ہلاک ہوگيا، رواں سال دوران حراست جيل ميں ہلاکتوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔ تفصيلات بتارہے ہیں سينٹرل جيل کے باہر موجود سماء کے نمائندے فياض يونس۔

CENTRAL JAIL

Tabool ads will show in this div