بھائی کی شادی میں دعوت کی ضرورت نہیں
بھائی کی شادی میں کیوں نہیں آئے؟ باکسر عامر خان کے والد کا ردعمل آ گیا۔ سماء سے بات چیت کرتے ہوئے کہا بھائی کی شادی میں آںے کیلئے دعوت کی ضرورت نہیں ہوتی۔ عامر ذاتی مصروفیات کے باعث شریک نہ ہوسکا۔