مسائل حل نہ ہوئے تو 14 اگست کے بعد سانحہ ہوسکتا ہے، سراج الحق

ویب ایڈیٹر

پشاور : امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں عوام کی خدمت کریں، تحریک انصاف کے انتخابی اصلاحات کے مطالبے کی حمایت کرتے ہیں، حکومت کو ایک فارمولا پیش کردیا، مسائل حل نہ ہوئے تو 14 اگست کے بعد سانحہ ہوسکتا ہے۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ان خیالات کا اظہار پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ سماء

energy

conflict

lord

Tabool ads will show in this div