میکیسکوکاامریکا کودیوارکے لیےرقم دینےسےانکار

میکسیکو سٹی: میکسیکو نے امريکي سرحد پر ديوار کے ليے رقم دينے سے انکار کرديا ہے۔
ميکيسکو کے صدر انرقی پینا نیٹو نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے امريکا کي جانب سےسرحدری رکاوٹ کھڑي کرنے کي مذمت کي اور کہا کہ وہ ديواريں کھڑي کرنے پر يقين نہيں رکھتے تاہم انہوں نے ٹرمپ کے ساتھ اپني ملاقات منسوخ يا ملتوي کرنے سے متعلق کچھ نہيں کہا۔
واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا اور میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کا حکم ديا ہے تاکہ غیرقانونی تارکین وطن کو امریکا میں داخل ہونے سے روکا جاسکے۔ سماء
AMERICA
US president
POTUS
Enrique Peña Nieto
border wall
Mexican President
تبولا
Tabool ads will show in this div