ایک اور قطری خط پرعمران خان کا موقف

IK EX SOT 26-01

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/01/IK-EX-SOT-26-01.mp4"][/video]

ایک اور قطری خط پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا موقف بھی سامنے آگیا۔ کہتے ہیں اگرسچ بول دیں تو زیادہ آسان ہوتا۔ ایک سچ چھپانے کیلئے جھوٹ بولو تواس کی کوئی انتہا نہیں ہوتی، مجھے افسوس ہو رہا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے یہ بھی کہا کہ اگر عدالت میں یہ قانونی دلائل پیش بھی کر دیں تو عوام میں بہت برا تاثر جائے گا۔

IMRAN KHAN

PM Nawaz Sharif

panama case

Tabool ads will show in this div